کراچی(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں25فروری2009دوہزار نو:پاکستان کے صوبے پنجاب میں گورنر راج فافذ کردیا گیاگورنر پنجاب سلمان تاثیر نے صوبے کی باگ ڈور سنبھال لی
آج کا دن تاریخ میں25فروری2009دوہزار نو:پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریف کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قرار دے دیا
آج کا دن تاریخ میں25فروری2008کوسوو نے سربیا سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں25فروری1988جنوبی کوریا میں آئین کانفاذ
آج کا دن تاریخ میں25فروری1961کویت کا قومی دن
آج کا دن تاریخ میں25فروری1945جنگ عظیم دوئم:ترکی کا جرمنی سے اعلان جنگ
آج کا دن تاریخ میں25فروری1925جاپان اور سوویت یونین کے درمیان سفارتی روابط کا قیام
آج کا دن تاریخ میں25فروری–فلپائن میں عوامی دن