ماڈل و رائٹر حمیرا تبسم آئی سی سی پاکستان’’کلچرونگ ‘‘کی صدر مقرر

Published on February 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

ان کی تقرری ادارے کی کامیابی و کامرانی کے لیے مفید ثابت ہو گی رشید احمد نعیم
لاہور( یو این پی ) معروف ماڈل و رائٹر حمیرا تبسم آئی سی سی پاکستان’’کلچرونگ ‘‘کی صدر مقرر،تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل و رائٹر حمیرا تبسم کو شعرا ء رائٹرزکی نمائندہ تنظیم اینوسٹی گیٹیوکونسل آف کالمسٹ پاکستان نے کلچر ونگ کی صدر مقرر کیا ہے ان کی نامزدگی پہ دعا علی،صائمہ جبیں مہک ، رشید احمد نعیم ، ڈاکٹر بی اے خرم ،میاں صداقت حسین ساجد،عنبرین اختر ، مراد علی شاہد،آفاق احمد خاں، اسد رضا سحر،اعجاز احمد لودھی، علی عمران ممتاز،وقاص اسلم کمبوہ،ثانیہ امجد،سید فہیم الدین، فہمیدہ کوثر فہمی،ابن ریاض ، ہماسعدیہ شیخ،ایم طاہر تبسم درانی،ریحہ اختر زیرک،نسیم الحق زیدی، مظفر بابر، اشتیاق احمد،محمد عرفان ،ایم پی خان اورعلی عمران ممتاز نے انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی تقرری ادارے کی کامیابی و کامرانی کے لیے مفید ثابت ہو گی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme