بورے والا (یواین پی)ا قر ا ء ا یجو کیشن سکو ل سسٹم کے ہو نہا ر طا لب علم محمد عمر فاروق بن ڈا کٹر عبد ا لمجید چو ہدری نے کلاس سوئم کے سا لا نہ ا متحا نا ت میں500نمبر و ں میں سے 500نمبر حا صل کر کے کلا س میں ا و ل پو ز یشن حا صل کی واضح رہے کہ طالب علم نے اپنا سابقہ معیار تعلیم اور ریکارڈ برقرار رکھا