کراچی(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں13مارچ1930امریکی سائنسدان کلائیڈ ڈبلیو ٹومبوہ نے سیارہ پلوٹو دریافت کیاسیارہ اٹھارہ فروری کودریافت ہوا مگر اس کا اعلان تیرہ مارچ کو کیاگیا
آج کا دن تاریخ میں13مارچ1921منگولیا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں13مارچ1781برطانوی سائنسدان ولیم ہرشل نے سیارہ یورینس دریافت کیا