شوبز انڈسٹری میں وقت کی پابندی میری کامیابی کی وجہ بنی، عائزہ خان

Published on March 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

کراچی(یواین پی )معروف اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ شوبز کی دنیا میں بھی میں نے وقت کی پابندی کا خیال رکھا جو میری کامیابی کا ذریعہ بنی۔نیوپورٹس انسٹیٹیوٹ آف کمیونیکشنز اینڈ اکنامکس میں اپنے اعزاز میں منعقد ایک تقریب میں طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان کا کہنا تھا کہ اسٹوڈنٹس کی اکثریت اپنے آپ کو پہچان نہیں پاتے اور وہاں اس بات کا تعین نہیں کر پاتے کہ انہیں کونسا پیشہ اختیار کرنا چاہئے لہذا طلبہ وطالبات اس بات کا انتظار نہ کریں کہ گریجویٹ کرنے کے بعد وہ ملازمت کریں گے۔عائزہ خان نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں وقت کی پابندی میری کامیابی کی وجہ بنی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog