پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

Published on March 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 311)      No Comments

راولپنڈی (یواین پی) پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کاجاسوس ڈرون مارگرایا جس کی تصدیق آئی ایس پی آر نے بھی کردی۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایاہے کہ’’ پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے ،یہ ڈرون ایل او سی کے قریب رکھ چکری سیکٹرمیں بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا جاسوس ڈرون 150 میٹر پاکستانی حدود میں آیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog