بھارت نے عالمی اردو کانفرنس میں پاکستانی ادیبوں کو شرکت سے روک دیا

Published on March 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

اسلام آباد/نئی دہلی(یواین پی) بھارتی حکومت میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی اردو کانفرنس میں پاکستانی ادیبوں کو شرکت سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئی دہلی میں ہونیوالی عالمی اردو کانفرنس میں نو پاکستانی ادیبوں کو شرکت کرنا تھی،جس کا انعقاد اٹھارہ مارچ سے بیس مارچ تک ہونا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ادیبوں کو شرکت سے روکنے کی وجہ دعوت نامہ منسوخ کرنا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes