مہلک مرض ٹی بی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on March 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments


لاہور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مہلک مرض ٹی بی کا عالمی دن آج-24 مارچ بروز اتوارکومنایا جائے گا محکمہ صحت کے زیراہتمام لاہور سمیت ملک بھرمیں سیمینارز اور پروگرامز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں مقررین ٹی بی کے متعلق عوام میں شعورآگاہی فراہم کریں گے۔الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy