وزیراعظم عمران خان کوئٹہ کا دورہ کریں گے

Published on March 29, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments

کوئٹہ(یواین پی )وزیراعظم عمران خان آج گوادر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سمیت دیگر اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے جہاں وہ گوادر انٹر نیشنل ایئر پورٹ ، کوئٹہ ژوب شاہراہ اور دیگر منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔نجی ٹی وی  کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم نسٹ کوئٹہ کیمپس، امراض قلب اسپتال اور کچلاک تا ڑوب روڈ کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔گوادر میں سیاسی و قبائلی عمائدین وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے جس کے بعد وزیراعظم کراچی کے لیے روانہ ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题