جہانیاں (یو این پی) گلوکار احمد رشدی کی 36ویں برسی24اپریل کومنائی جائے گی۔احمد رشدی 24 اپریل 1938ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے مرحوم کے فنی سفر پر ریڈیو پاکستان اور مختلف ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرامز نشر اور ٹیلی کاسٹ کئے جائیں گ۔ ان کا گانا ’’بندروڈ سے کیماڑی‘‘ان کی شناخت بنا انہوں نے سینکڑوں فلمی گیت گائے احمدرشدی کا انتقال 11اپریل 1983ء کو ہوا ۔