ملتان(یواین پی) ملتان کے حلقہ پی پی 218کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا ، پی ٹی آئی کے واصف راں 32458ووٹ لیکر کامیا ب رہے ۔ ملتان کے حلقہ پی پی 218کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار واصف راں 32458ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار ارشد راں 27895ووٹ حاصل کرسکے ۔