مجھے اور میرے بچوں کو تحفط دیا جائے؛پیر علی رضا شاہ

Published on April 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

ٹھٹھ (رپورٹ حمید چنڈ)مکلی درگاھ مخدوم محمد ھاشم ٹھٹھوی کا رہائشی پیر علی رضا شاھ. اپنے معصوم بیٹوں پیر حیدر شاھ. اور پیر محبوب شاھ کے ہمرہ عوامی پریس کلب ٹھٹھہ میں کانفرنس کرتی ہوئی کہا ہے کے ہماری اپنے رشتیدار، نام سراج شاھ ہماری معصوم بیٹون کو. ڈرانا دھمکان مار ڈالنے کے دھمکیہ دینا روز کا معمول ہے جبکہ ہماری معصوم بچےمخدوم محمد ھاشم مدرسی میں قرآں پاک پڑھنے کے لئے جاتے ہین تو ان کے آگے کہڑی ہوکر مارنے اور اغوا کرنے کے دھمکیہ دیتا ھے جبکہ پہلے بھی ہماری بچوں کو مارنے کا ان کے والدیں کو بتایا ھے پر پھر بھی ہماری بچون کا رستہ روک کر پکڑکر جوابدار مارتا ھے انہون نے پولیس تھانی پے رپورٹ داخل کے ھے مگر ابھی تک پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کے. جوابدار کا تعلق لیاری کراچی. سے ہےجوکہ وہ خطرناک لوگ ہے میں آئی جی سندھ ٖڈی آئی جی حیدرآباد ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کرتا ہون کےجوابدار خلاف فوری قدم اٹھایا جائے مجھے اور میرے بچوں کو تحفط دیا جائے جوابدار کو قانون کے حوالے کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes