ٹھٹھہ این ٹی ایس پاس کرنے والے امیدوارں کا احتجاجی مظاھرہ

Published on April 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ)ويکسينیٹر کے پوسٹون کے لئے کر کہ عوامی پریس لکب میں کانفرنس کی مزید کہا کہ سندھ مین ویکسینیٹرن کے ٹوٹل پوسٹیں 1733تھی جبکہ ٹھٹھہ میں 49 سیٹین خالی تھی۔ٹیسٹ امتحان میں 37 امیدوار امتحان مین پاس ہوگئے۔امتحان مین پاس ہونے کے باوجود ابھی تک ہمیں آفر آڈر نہیں ملاہم پاکستان پپلزپارٹی چیئرمیں بلاول اور وزیراعلیٰ سندھ وزیر صحت سے آڈر دینے کا مطالبہ کرتے ہئے کہ ہمیں جلد سے جلد ڈیوٹی کے آڈر دیا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme