گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 253ای بی طفیل آباد میں تقریب تقسیم انعامات

Published on April 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 337)      No Comments


بورےوالا (یواین پی)و یونیفارم اور افتتاح طفیل شہید ہال۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 253ای بی طفیل آباد میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر فار ایجوکیشن ڈسڑکٹ وہاڑی غلام مصطفیٰ برجیس نے شرکت فرمائی نقابت کے فرائض سائنس ٹیچر عبدا جبار نے ادا کیےسی ای اوصاحب نے سکول ھذا میں مصروف دن گزارا بچوں میں یونیفارم تقسیم کیں اور طفیل شہید ہال کا افتتاح کیا اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ڈسٹرکٹ وہاڑی صوبہ پنجاب میں رینکنگ کے لحاظ سے 34سے6نمبرپر آ گیا ہے ڈسڑکٹ وہاڑی پنجاب میں پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کے نتائج کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر آیا ہے سکول ہذا کے ہیڈ ماسٹر رانا انجم سعید صاحب کی کاوشوں کو سراہا اور سکول کے انتظامات کی صفائی و ستھرائی تعریف کی اور شکایات کا موقع نہ دیا سکول ہذا کے ہیڈ ماسٹر اپنے خطاب میں اپنی ان ترجیحات کا ذکر کیا جن کے لیے وہ دن رات کو شاں ہیں معززین علاقہ کو بتایا کہ میرا سکول سٹاف اور سہولتوں سے بہترین سکول ہے سپورٹس کے حوالے سے سکول ہذا کی فتوحات یاد گار ہیں خصوصاً فٹبال کے حوالے سے 2013سے2017تک بورڈ چیمپئن رہا ہے سی ای اووہاڑی نےکھیلوں کے میدان میں کامیابی کی تعریف کی اور اسکا کریڈٹ پی ٹی ای ندیم سرفراز بٹ کو دیا گاؤں کے لوگوں کی نمائندگی چوہدری اشرف ایم ای اے نے کہا سی ای اوصاحب سے درخواست کی سکول ہذا کا نام طفیل شہید کے نام پہ رکھا جائے چیف ایگزیکٹو آفیسر فار ایجوکیشن نے طلباء کو یونیفارم اور تقسیم انعامات اور سپورٹس حوالے سے پی ٹی ای کو اچھی کارکردگی پر انعام دیا طفیل شہید ہال کا افتتاح کیا کہا یہ بچے میرے آنے والے کل کے میجر طفیل محمد شہید بنیں سنیئرہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن صوبہ پنجاب کے صدرظفر جمیل نے خطاب میں سکول کی صفائی اور حاصل کردہ نتائج کو نوازا اور بلاشبہ طفیل آباد کا یہ سکول ڈسٹرکٹ وہاڑی کا بہترین سکول ہے جن مہانان گرامی نےتقریب میں شرکت کی اسرار الحق ڈپٹی ڈی ای او وہاڑی محمد ارشد سنیئر ہیڈ ماسٹربی ٹی ایم ہائی سکول بوریوالا۔محمدوکیل بھٹی صدرہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن وہاڑی۔نعیم عمران گورنمنٹ ہائی سکول 197 ای بی ۔رانامحمدشاہداسٹنٹ ڈائریکٹر وہاڑی اور سکول کے استاتذہ اکرام اور معززین علاقہ طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور سکول کے ساتھ اپنے تعاون کا یقین دلایا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy