مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 2کشمیریوں کو شہید کردیا

Published on April 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments

سری نگر:(یواین پی) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی اور اس دوران فائرنگ کر کے 2 کشمیری طلبا کو شہید کردیا۔بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوانوں کی شناخت راحیل راشد اور بلال احمد کے نام سے ہوئی ہے۔حریت رہنماؤں نے فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ظلم و جبر نہتے کشمیریوں کو جدوجہد آزادی سے روک نہیں سکتا اور ان مظالم سے بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہوگیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes