لاہور(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں8اپریل1997مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر چار اعشاریہ صفر جاری کیاآج کا دن تاریخ میں8اپریل1950پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے
آج کا دن تاریخ میں8اپریل1899امریکا سے تعلق رکھنے والی مارتھا پلیس پہلی خاتون تھیں جنہیں برقی کرسی پر سزائے موت دی گئی