لاہور:(یواین پی) مقامی مارکیٹوں میں زندہ برائلر 158اور برائلر گوشت 241 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ جبکہ انڈے فی درجن 74 روپے میں فروخت ہوئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سےمہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئےکوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے جسکے باعث مرغی سمیت دیگراشیا ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔