ممتاز سماجی کارکن محمد عمران کے دعوت ولیمہ کے موقع پہ دلہا کو مبارک باد اور نیک خواہشات کااظہار
رائیونڈ (یواین پی) فلم انڈسٹری میں پڑھے لکھے افراد جب تک اچھے اور میگا پروجیکٹ شروع نہیں کریں گے تب تک زوال پذیر فلم انڈسٹری اپنے پیروں پہ کھڑی نہیں ہو سکتی ان خیالات کا اظہار گزشتہ دنوں ممتاز سماجی کارکن محمد عمران کے دعوت ولیمہ کے موقع پہ اداکار علی چوہدری نے دلہا کو مبارک باد دیتے ہوئے کیا انہوں نے نئے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ رب کائنات ان کی ازدواجی زندگی میں خوشیاں اور مسرتیں عطا فرمائے