آج کا دن تاریخ میں11اپریل

Published on April 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments


کراچی (یواین پی )آج کا دن تاریخ میں11اپریل2011اسٹیج کے معروف اداکار مرتصی حسن مستانہ کا یوم وفات
آج کا دن تاریخ میں11اپریل2006ایران کے صدر احمد نژاد نے یورینیم کی آفزودگی کرنے میں کامیابی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں11اپریل1984چینی فوجیوں نے ویتیام پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں11اپریل1976کمپیوٹر ایپل ون بنایا گیا
آج کا دن تاریخ میں11اپریل1919انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا قیام ہوا

 
Readers Comments (0)