آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد کا ایک روزہ اجلاس کا انعقاد

Published on April 13, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 331)      No Comments

رپورٹ۔۔۔ علی چوہدری
آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد کا ایک روزہ اجلاس سمندر کے کنارے سلدیرا ہاؤس میں منعقد کیا گیا. جس میں سر پرست سردار محمد عباس خان سلدیرا جوئیہ اور زیر صدارت ریاض احمد خان جوئیہ مرکزی صدر آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد مرکزی جنرل سیکرٹری انعام علی جوئیہ نائب صدر پنجاب خورشید احمد شاہد جوئیہ آل پاکستان جوئیہ قومی اتحاد کے اجلاس شرکت کی اس موقع پر ملک بھر سے جوئیہ قومی اتحاد کے کارکنوں نے شرکت کی.

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme