مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید

Published on April 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 347)      No Comments

وادی: (یواین پی) مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، شوپیاں میں سرچ آپریشن کے نام پر 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔میڈیا کے مطابق شوپیاں میں بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا، دونوں کو سرچ آپریشن کےنام پر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سرچ آپریشن تاحال جاری ہے، نوجوانوں کی شہادت کے خلاف مقامی افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy