آج کا دن تاریخ میں21اپریل

Published on April 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments


اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں21اپریل2005اسپین کی پارلیمنٹ نے ہم جنس شادی کو قانونی قراردیا
آج کا دن تاریخ میں21اپریل1944فرانس میں خواتین کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہوا
آج کا دن تاریخ میں21اپریل1938برصغیر پاک و ہند کے عظیم شاعر علامہ اقبال پینسٹھ سال کی عمر میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں21اپریل1898امریکا نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题