اسلام آباد(یواین پی)آج پاکستان مسلم لیگ کے سنٹرل سئنیر نائب صدر نے سری لنکا کے سفارت خانہ میں سری لنکا کے ہائی کمیشنر سے ملاقات کی اور سری لنکا میں حالیہ بم دھماکوں میں جان بحق ہونے والوں کی تعزیت کی اور کہا کے ہم اس کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ہماری پارٹی اس غم میں سری لنکا کی حکومت اور عوام کے ساتھ برابر کی شریک ہے