وائس چیئر مین سردار محمد جاوید ڈوگر کی بیٹی کی شادی میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

Published on April 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 279)      No Comments

کوٹرادھاکشن (یواین پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءیونین کونسل نمبر122 اولکھ اوتاڑ کے وائس چیئر مین سردار محمد جاوید ڈوگر کی بیٹی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی ،جس میں سابق ایم پی اے سردار محمد شریف ڈوگر،سابق ایم پی اے سردار شوکت علی ڈوگر،یو سی چیئر مین نواب جمال یوسف ،چیئرمین یونین کونسل چوہدری محمد الیاس سندھو ،یو سی چیئر مین چھینہ چوہدری شہباز رفیع ،ا چوہدری عزیزالرحمن ،سیکرٹری حاجی محمد انصاری ،سینئر صحافی ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور محمد عرفان جٹ کے علاوہ صحافیوں وکلاءاعلٰی افسران و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہوئیںاس موقع پر بہترین انتظامات کرنے پر اور بیٹی کو نیک تمناﺅ ں سے رخصت کرنے پر سردار محمد جاوید ڈوگر کو مبارک باددی گئیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题