ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ مکلی قبرستان ایشیا کا سب سے بڑا قبرستان ،تفصیلات مطابق ٹھٹھہ مکلی قبرستان میں سندھ کے حاکم جام نظام الدین سمون کا مقبرہ ہے اس کے علاوہ اس قبرستان میں کئے اللۃ پاک کے ولی دفن ہے پر افسوس سے کہنا پر رہا ہئے کہ مکلی کی عمارتیں زبون حالی کا شکار بنے ہوئے ہئے حکومت سندھ اور ضلعی انتظامیہ کی نااھلی سبب مکلی میں سندھ کے حاکموں کی قدیمی عمارتین ویران اور زبون حالت میں پرے ہے یہان کے منتخب نمائیدون نے مکلی کہ تاریخی قبرستان کے بارے میں ذراسی بھئ آواز بلند نئے کی اس سلسلے میں گاڈی نشین جام امیر احمد سمون نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صحافیون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کنڈ کا سب سے بھرا قبرستان مکلی جہان پہ اللۃ پاک کہ بزرگ مدفون ہوئے ہئے پر مکلی قبرستان کی حالت دیکھ کر بھرا افسوس ہوتا ہے کہ 1980 والے دور سے قومی ورٹا قرار دیا تھا پر منتخب نمائدون کی غفلت کہ وجہ سے عمارتون کا کام نہ ہوسکا انہونے مزید کہا کہ اوقاف کاتو اعلیٌ ادارون کو بہت لکھا ہے پر ابھی تک کام نہ ہوسکا سندھ کے حاکم جام نظام الدین سمون نے سندھ پہ 48 سال حکمرانی کہ جو اپنے دور میں سندھ کا بادشاھ ہوا کرتا تھا پر آج ان حاکم کے عمارتین ویران اور زبون بہنے ہوے ہئ انہونے سندھ حکومت سےمطالبہ کیا ہے کہ مکلی کے تاریخی قبرستان کی جلد سے جلد تعمیرات کرائی جائے۔