ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) حیدراباد سے ٹھٹھہ آنے والی تیز رفتار مسافر کوسٹر کینجھر جیل کے قریب اولٹ گئی ۔تفصیلات مطابق حیدراباد سے آنے ولی مسافر کوسٹر کینجھر جیل کے قریب اولٹ گئے، جس کے نتیجے میں بچے خواتین اور مرد سمیت 15 سے زاہد افراد شدید زخمی ہو گئے اس دوران موقعی واردات پہ 1036 کي لوز ايمبولينس سروس نہ پہنچ سکی ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیھٹار کی پولیس کو بھترین ھدایات سے پولیس نے ایدھی کا کام سرانجام دے دیا پولیس موبائل میں مریضون کو فوری طور ڈال کر طبعی امداد کے لئے سول اسپتال مکلی منتقل کردیا گیا ٹھٹھہ پولیس نے بھترین کارگردگی دکہا کر ایک مٹال قائم کردی ایس ایس پی ٹھٹھہ نے پولیس اھلکاروں کو بھترین ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئی اور اچھی کارگردی کا سرٹیفکٹ دینے کا اعلان کردیا ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹھار نے مزید اپنے پولیس اھلکاروں کو ھدایات دیتے ہوئے کہا کہ خدانہ خاستہ جب بھی عوام کے ساتھ ایسا کوئی واقعیات یا ایمرجنسی پیش آجائے تو پولیس موبائل ھر وقت ٹھٹھہ کی عوام کو ایدھی کا تحفظ فراھم کرے گئ۔