شوبز کی دنیا میں میں نے بہت سے فنکاروں کو متعارف کرایا ہے،ایم اے ٹھاکر

Published on April 30, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments

شوبز سے منسلک افراد اپنے پروفیشنل سے مخلص ہو جائیں تو اسٹیج کی دنیا کا ماحول بہتر ہوجائے
لاہور(یواین پی) شوبز کی دنیا میں میں نے بہت سے فنکاروں کو متعارف کرایا ہے اور آئندہ بھی شوبز میںنئے چہرے متعارف کراتارہوں گا مفاد پرست لوگ اسٹیج ڈرامہ کے ماحول کو تباہ کر رہے ہیں مفاد پرست عناصر سے اسٹیج انڈسٹری کو بچانا ضروری ہے شوبز سے منسلک افراد اپنے پروفیشنل سے مخلص ہو جائیں تو اسٹیج کی دنیا کا ماحول بہتر ہوجائے ان خیالات کا اظہارپروڈیوسر،رائٹر،ڈائریکٹرکامیڈین اداکار ایم اے ٹھاکر نے یواین پی سے کیاانہوں نے مزید کہاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں بس نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہم سب کا فرض ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ نئے چہروں کو اسٹیج کی دنیا میں متعاف کراﺅںاسٹیج کی دنیا میں مجھے بے پناہ کامیابیاں ملیں اور مجھے نئے پروجیکٹ مل رہے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes