وزیراعظم آج راولپنڈی میں زچہ بچہ ہسپتال کی دوبارہ تعمیر کا افتتاح کرینگے

Published on May 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments

راولپنڈی(یو این پی) وزیراعظم آج راولپنڈی میں زچہ بچہ ہسپتال کی دوبارہ تعمیر کا افتتاح کریں گے، سیکیورٹی انتظامات کو بھی حتمی شکل دیدی گئی۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیراعظم عمران خان کا استقبال کریں گے، وزیراعظم عمران خان سیکیورٹ کے پیش نظر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ قریبی کالج کے گراؤنڈ پہنچیں گے، تقریب کے حوالے سے تمام سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔

زچہ بچہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے لئے سٹیج بھی تیار کرلیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes