امن اور ترقی کے دشمن اپنے مذموم عزائم میں ناکام رہیں گے،فردوس عاشق اعوان

Published on May 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امن اور ترقی کے دشمن اپنے مذموم عزائم میں ناکام رہیں گے ۔شہداہمارا فخر ہیں پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پی سی ہوٹل گوادر پردہشتگردوں کی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ امن اور ترقی کے دشمن اپنے مذموم عزائم میں ناکام رہیں گے ۔شہداہمارا فخر ہیں پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے ۔فردوس عاشق اعوا ن نے کہا کہ قوم دہشتگردی کیخلا ف متحد ہے شکست دے کر رہیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes