لاہور (یواین پی)شوبز رپورٹر انجم شہزادکے بھائی کے انتقال پہ المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری کا اظہار افسوس تفصیل کے مطابق گزشتہ روزشوبز رپورٹرانجم شہزاد کے بھائی رضائے الہی سے انتقال کر گئے المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کا اظہار کیا۔