گلوکار راحت فتح علی خان کا فلم بنانے کا فیصلہ

Published on May 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 235)      No Comments

لاہور: (یواین پی) گلوکاری میں اپنا لوہا منوانے کے بعد راحت فتح علی خان نے فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق گلوکار راحت فتح علی اور میوزک پروڈیوسر سلمان احمد مشترکہ فلم بنائیں گے۔ فلم کی کہانی مکمل جبکہ میوزک اور کاسٹ پر کام جاری ہے۔ذرائع کے مطابق راحت فتح علی کے بزنس ڈائریکٹر اور سلمان احمد نے صحافیوں کو بتایا کہ بہت جلد ہم مل کر فلم بنانے جارہے ہیں جس کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔دونوں کا کہنا تھا کہ فلم کا میوزک بالی ووڈ سے تیار کرایا ہے۔ کاسٹ کیلئے کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ کہانی اور دیگر معاملات سرپرائز ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes