کے پی کے حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہو ں گے

Published on May 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 336)      No Comments

پشاور(یواین پی)کے پی کے حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہو ں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواآج ہڑتالی ڈاکٹرزسے ملاقات کریں گے ۔ کے پی کے حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹرز کے درمیان مذاکرات آج ہو ں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواآج ہڑتالی ڈاکٹرزسے ملاقات کریں گے ،مذاکرات میں صوبائی وزیراطلاعات،سیکرٹری ہیلتھ اوردیگرارکان شریک ہوں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روزڈاکٹرزنے ایل آرایچ کی اوپی ڈی کو 2 روزکیلئے کھولنے کااعلان کیاتھا جبکہ صوبے کے دیگرہسپتالوں میں اوپی ڈیزاوردیگرسروسز بدستوربندہیں

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog