نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارزخمی

Published on May 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 878)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ سے آگے ور شہر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شخص نامی غلام حسین خشک کو ھٹیار بندوں نے فائیرنگ کر کہ شدید زخمی کر دیا ڈاکوں پولیس اہلکار کی سرکاری رائفل چہین کر فرار ہوگئے فائیرینگ کے آواز سنکر ور شھر میں سناٹا چھاگیا شھری عوام موقعی واردات پر پہنچ گئے اس دوران عوام نے زخمی پولیس اہلکار غلام حسین خشک کو فوری طور سول ہسپتال مکلی منتقل کردیا جہاں ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹھار، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر الحاج مخدوم مختیار سولنگی, پی پی پی کے سینئیر نائب صدر اور ضلع کونسل کے میمبر عبدالحمید پنھور, میمبر ضلع کونسل شیر خان چانڈیو, پی پی پی گھوڑا باری کے صدر رمضان پنھور موقع پر پہنچ گئے ایس ایس پی ٹھٹھہ نے عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعیہ اسنیب چیکینگ دوراں پیش آیا ہے پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دئے رئے تھے اس دوران ھٹیار بندوں نے پولیس اہلکار کے اوپر فائیرنگ کر کہ زخمی کردیا انہونے نے مزید کہا کہ ہم نے پورے ٹھٹھہ ضلع میں ناکابندی کر دی ہئے انشااللہ ھٹیابندوں کو جلد پکر کر کیفے کردار تک پہنچائینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme