لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں26مئی2006انڈونیشیا میں زلزلے سے پانچ ہزار سات سو افراد ہلاک اور دولاکھ بے گھر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26مئی2005پاک بھارت حکام کے درمیان سیاچن پر فوجوں کے انخلا پر بات چیت کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں26مئی1966گیانا کی آزادی کا دن
آج کا دن تاریخ میں26مئی1824امریکا نے برازیل کی خود مختاری کو تسلیم کیاآسٹریلیا میں معافی مانگنے کادن منایا جاتا ہے