اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں 28 مئی 1998 پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربہ کیا
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی 1995روس میں زلزلے سے دوہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی 1919آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی 1918جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 28 مئی 1674 جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کی