قانون ساز اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد آج پھر ہو گا

Published on May 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments

مظفرآباد (یواین پی)قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس آج بروز منگل 10بجے دن وقفہ کے بعد لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد میں سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر کی صدارت میں دوبارہ شروع ہو گا۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ معزز ممبران اسمبلی کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹسز، تحاریک التواء اور سوالات کو نمٹایا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes