محراب پور ، کوٹری کبیر حیات آباد سہتو لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی موٹرسائیکل میں تصادم طالبعلم جانحبق

Published on May 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

نوشہروفیروز (یواین پی)محراب پور کے قریب کوٹری کبیر حیات آباد سہتو لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی موٹرسائیکل میں تصادم طالبعلم جانحبق
تفصیلات کے مطابق کوٹری کبیر گاوں حیات سہتو کے قریب ٹریکٹرٹرالی اور موٹرسائیکل کو ٹکر سے ساتویں جماعت کا طالب و علم 16 سالہ احمر سولنگی شدید زخمی ہوگیا زخمی طالب و علم کو فوری طور پر کوٹری کبیر کے ایک نجی اسپتال میں لیجایا گیا جہاں طالب و علم زخموں کی تاب نالاتے ہوئے انتقال کرگیا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثہ کے حوالے کردی نوعمر طالب و علم کی میت گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام والدہ کو بے حوشی کے دورے ہر آنکھ اشکبارہو گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme