محکمہ صحت کے ملازمین کے مسائل حل کیلئےجوائنٹ ایکشن کمیٹی کی انتظامیہ سے ملاقات

Published on May 29, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 301)      No Comments

ٹھٹھہ۔(رپورٹ حمید چنڈ) محکمہ صحت کے ملازمین کے مسائل حل کرانے کے لئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سول اسپتال مکلی اور مرف این جی او انتظامیہ کے ساتھ اہم ملاقات منعقد ہوئی اس دوراں جوائنٹ ایکشن کمیٹی عھدیدار حاجی عبدالکریم بانڈ، حاجی اسد خشک، حاجی اشرف خشک معشوق علی انورجاکھڑو حاجی ابراہیم سمیجو، اور دیگر ورکروں نے مرف این جی اوز اور سول ہسپتال کے انتظامیہ آدم ملک، ڈاکٹر دائود ھلایو، ڈاکٹر یعقوب خشک کے ساتھ اپنے مطالبات بیان کرتے ہوئے کہا سول ہسپتال مکلی میں ورکروں کے ساتھ ناانصافی قطعی برداشت نئیں کرینگے اس دوراں عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کے صحافی بھی موجود تھے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عھدیداروں نے انتظامیہ کے آگے اپنے مطالبے بیان کرتے ہوئے کہا کہ سول ہسپتال اور مرف این جی او کے ملازمیں کو عید کے موقعی پر روکی ہوئی تنخوائوں کے ساتھ فوری طور غریب ورکروں کو اپنے ماہوار تنخوائیں دی جائے انہونے مزید کہا کہ سول ہسپتال میں اودیات کی شدید قلت کی وجہ سے مریضوں کو دشواری کا سامنہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے غریب مریض اپنے پئسوں سے اودیات خرید کر لیتے ہئے انہونے کہا کہ سندھ حکومت کی طرف سے کروڑوں کے تعداد میں بجٹ مل رئی ہئے اس کے علاوہ بیرونی ملکوں سے ہسپتال مکلی کو بھری مقدار میں امدادی طور فنڈ مل رئے ہئیں پھر بھی سول اسپتال میں اودیات کی کمی ختم نئیں ہو رئی ہئے انہونے انتظامیہ کو کہا کہ سول ہسپتال مکلی، اور مرف این جی اوز کے ورکروں کا جائز مسائل فوری طور حل کیا جائے انہونے مزید کہا کہ چارٹر آف ڈمانڈ کو بھی فوری طور حل کروا کے ورکروں کو اپنے مراحت دیئے جائے جب تک ہمارے مطالبات کو حل نئیں کیا ہم اپنے ورکروں کے لئے جدوجھد جاری رکئیں گئے ۔۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme