شاعری منفرد اور مدھر دھنیں شائقین موسیقی کو خوب پسند آئیں گی
لاہور یواین پی )معروف سنگر مہر محمد عادل کا عید کامیوزک البم تیار، اس کاٹائٹل سونگ” عید وی آئی کھلی ہے مہنگائی وی ستائی کھلی ہے“تفصیلات کے مطابق معروف سنگر مہر محمد عادل کا عید کامیوزک البم مکمل کر لیا گیا اس میوزک البم کے ڈائریکٹر ایم ممتاز ناز خوشی کیمرہ مین شفقت اللہ شوکت ،ارشد چوہدری جبکہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے فرائض ساجد محمد نے دیئے اس میوزک البم کو وتہ خیل پروڈکشن نے ریلیز کیاہے اس میوزک البم کے ٹائٹل سونگ” عید وی آئی کھلی ہے مہنگائی وی ستائی کھلی ہے“کی شاعری منفرد اور مدھر دھنیں شائقین موسیقی کو خوب پسند آئیں گی۔