جدہ (زکیر احمد بھٹی) شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈہ پہنچنے پر گورنر مدینہ منورہ کے چیف سکریٹری وہیب بن محمد السہلی نے استقبال کیا،مدینہ منورہ:سعودی حکومت کے اعلیٰ سول وفوجی عہدیداران بھی ہوائی اڈے میں موجود تھے،وزیر اعظم عمران خان مسجد نبوی میں روضہ رسول پر حاضری دئینگے،