اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں31مئی1999پاکستان کے مشہور گلوکار، فنکار، ہدایتکار، اسکرپٹ رائٹر، سوشل ورکر اور کالم نگار عنایت حسین بھٹی کا انتقال ہوا
آج کا دن تاریخ میں31مئی1979زمبابوے نے آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں31مئی1931کوئٹہ میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں31مئی1923چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا
آج کا دن تاریخ میں31مئی–انسداد تمباکو کا عالمی دن