ٹھٹھہ ،نادرا آفس کے سامنے واٹر سپلائئ پانی کی ٹینکی خستہ حالی کا شکار

Published on May 31, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ مین اسٹاپ نادرا دفتر کے سامنے واٹر سپلائئ پانی کی ٹینکی خستہ حالی کا شکار کسی بھی وقت جانی نقصان کا خدشہ بن سکتاہےتفصیلات مطابق ٹھٹھہ نادرا دفتر کے سامنے واٹر سپلائی کی ٹینک سے کبھی بھی جانی نقصان ہو سکتا ہئے یہ واٹر سپلائی پانی کا ٹینک کافی مدت سے بنایا گیا جو اب ناکارہ بن چکا ہئے واٹر سپلائی ٹینک بلکل نادرا دفتر کے ساتھ ہے نادرا دفتر میں روزانہ بھرے مقدار میں عوام کا حجوم رہیتا ہے جہاں شھری اور ضلعی کی عوام روز مرہ نادرا دفتر کے سامنے قطاریں لگا کر کھڑے رہتے ہئیں مگر عوام اس خطرناک ٹینک سے با خبر ہئے پبلک انجئیر انتظامیہ کی نااھلی وجہ سے پانی ٹینک کی مرمت نہ ہوئے یہ پانی کا ٹینک عوام کے لئے ایک خطرہ بن چکا ہے اس واٹر سپلائی ٹینک کو فوری طور ختم کروایا جائے نادرا اسٹاف اور صحارفین کو جانی نقصان سے بچایہ جائے پانی کی ٹینک کو کسی بھی وقت گھرنےکا خدشہ ہو سکتا ہئے ضلعی کی عوام نادرا اسٹاف کی زندگیوں کو خطرے سے بچایہ جائے سندھ حکومت کو چائیے کہ یہ واٹر سپلائے ٹینک کو ضایع کر کے کسی دوسری جگا منتقل کیا جائے تاکہ بعت ساری انسانی جھانیں بچ سکے۔۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes