وزیراعظم پاکستان عمران خان مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے

Published on May 31, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

جدہ (رپورٹ زکیر احمد بھٹی)وزیراعظم پاکستان عمران خان مدینہ منورہ سےجدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئے۔ ان کا استقبال رائل ٹرمینل پر گورنر مکہ شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز السعود نے کیا۔وزیراعظم کو جدہ پہنچنے پہ گارڈ آف آنر بھی پیش کیاگیا َ گورنر مکہ مکرمہ ریجن شہزادہ خالدالفیصل،سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز اور اعلی’سعودی افسران نے استقبال کیا…رائل ٹرمینل ایئرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں وزیر اعظم کو سعودی قہوہ بھی پیش کیا، وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جدہ میں گورنر مکہ خالد بن فیصل بن عبدالعزیز سےمولاقات۔بعد ازاں وہ سرکاری رہائش پر روانہ ہوگئےوزیراعظم پاکستان جمعہ کے روز عمرہ کی ادائیگی کے بعد نماز جمعہ بھی حرم شریف میں ادا کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes