مسلمانان پاکستان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدمبارک ہوصبا کاظمی

Published on June 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

ہمارا ڈرامہ”عید کا ورلڈکپ“ الحمراکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبرایک میں پیش کیا جائے گا
لاہور(یواین پی) عیدمسلمانوں کا ایک ایسا تہوار ہے جو ماہ صیام کے بعد اللہ کی طرف سے انعام ہے اور اسے مذہبی جوش و جذبہ سے منایا جاتا ہے خوشی کے اس موقع پہ میری جانب سے مسلمانان پاکستان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدمبارک ہو ان خیالات کا اظہار پروڈیوسر صبا کاظمی نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید بتایا کہ عید کے پرمسرت موقع پہ ہمارا اسٹیج ڈرامہ”عید کا ورلڈکپ“ الحمراکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبرایک میں پیش کیا جائے گا ڈرامہ کی کہانی اصلاحی پہلو کو مدنظر رکھ کر لکھی گئی ہے ڈرامہ کی تحریر و ہدایات ایم اے ٹھاکر کامیڈین کی ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes