اسٹیج پلے”عید کا ورلڈکپ“ الحمراکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبرایک میں پیش کیا جائیگا

Published on June 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

پروڈیوسرصبا کاظمی،بھٹی برادران سنی کنگ آف یواے ای جبکہ تحریر و ہدایات ایم اے ٹھاکر کی ہیں
لاہور(یو این پی)چھوٹی عید پہ ایم اے ٹھاکر کا بڑا اسٹیج پلے”عید کا ورلڈکپ“ الحمراکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبرایک میں پیش کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق معروف ایکٹرایم اے ٹھاکرکامیڈین الحمراکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبرایک میں شائقین ڈرامہ کے لئے چھوٹی عید پہ بڑا اسٹیج پلے ” عید کا ورلڈکپ “پیش کریں گے تحریر و ہدایات ان کی ہیں عید کے اسپیشل اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسرصبا کاظمی، بھٹی برادران،مقصود بھٹی،سلمان چوہدری،سنی کنگ آف یو اے ای ہیں جس کی نمایاںکاسٹ میںبلو رانی ،حنا جان،زینت امان،ندا چوہدری ٹو ،ایم اے ٹھاکر ،امتیاز مغل،ثاقی خان اور سلمان چوہدری شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes