انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

Published on June 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 324)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس ایئر 2018 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع کردی۔ایف بی آر نے ٹیکس ایئر 2018 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2019 تک توسیع کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق انفرادی ٹیکس دہندگان،کمپنیاں 30 جون تک اپنی مجموعی آمدنی کے گوشواررے اور فائنل ٹیکسیشن کی اسٹیٹمنٹس جمع کراسکیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog