لاہور ۔۔۔ ایشیا کپ کے لئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں ٹریننگ کے دوران آل راؤنڈر شاہد آفریدی بیٹنگ کرتے ہوئے چہرے پر گیند لگنے سے معمولی زخمی ہوگئے جنھیں گراؤنڈ میں فرسٹ ایڈ دی گئی ۔آفریدی کو نیٹ پریکٹس کے دوران فاسٹ باؤلر جنید خان کی گیند لگی ۔