آج کا دن تاریخ میں8جون

Published on June 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 438)      No Comments

راولپنڈی(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں1992پہلی با ر سمندر کا عالمی دن منایاگیا
آج کا دن تاریخ میں1965امریکی فوجوں کو ویتنام میں لڑائی کا حکم دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں1962فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے نئے دستور کے تحت صدر کا عہدہ سنبھالا اس طرح چارسالہ مارشل لاء اختتام پذیر ہوا
آج کا دن تاریخ میں1946آل انڈیا مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظور کرلیا
آج کا دن تاریخ میں1941جنگ عظیم دوم:اتحادی فوجوں نے شام اور لبنان پر حملہ کیا
آج کا دن تاریخ میں1920مولانا محمود الحسن جلاء وطنی اور تژن سالہ اسیری کے بعد مالٹا سے ہندوستان واپس لوٹے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题