پہلے ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں،آصف زرداری کے وکلا نے نیب ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا

Published on June 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 217)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)سابق صدر آصف زرداری کے وکلا نے نیب ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا،وکلا نے نیب ٹیم سے استفسار کیا کہ پہلے ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں ،تحریری حکم نامہ دیکھے بغیر گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فرتال تالپور کی ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے زرداری ہاﺅس پہنچ گئی ،سابق صدر آصف زرداری کے وکلا نے نیب ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا،وکلا نے نیب ٹیم سے استفسار کیا کہ پہلے ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں ،تحریری حکم نامہ دیکھے بغیر گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog