پولیس اہلکاروں کے لئے پچاس ھزار کیش نقد تعریفی سرٹیفکٹ کا اعلان

Published on June 11, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹھار نے اپنے دفتر میں صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ساکرو ایس ایچ او یعقوب بھٹی کی قیادت میں کاروائی کی گئی گذشتہ ایک میہنہ قبل ور شھر میں ایک جوابدار نے پولیس کانسٹیبل پر حملہ کرتے ہوئے سرکاری رائیفل چین کر فرار ہونے والا جوابدار شاھد دل کو گرفتار کرکہ کانسٹیبل سے چیھنی گئے رائیفل برآمد کر لی ان دوران پولیس اہلکاروں کے لئے پچاس ھزار کیش نقد تعریفی سرٹیفکٹ کا اعلان کیا گیا ایس ایس پی ٹھٹھہ نے مزید کہا کہ سیمنٹ فیکٹری کے قریب جو قتل ہونے والا نوجواں شھید بلاول جماری کا ذاتی دشمنی کے بنیاد پہ واقعیہ پیش آیا تھا انہونے کہا کہ جھمپیر کے قریب نوجوان اشوک کمار کو قتل کردیا گیا تھا وہ بھی ذاتی دشمنی کے بنیاد پہ واقعیہ پیش آیا تھا۔
ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹھار نے صحافیوں کو مزید آگاہ کرتے ہوے کہا کہ دابیچی میں واردات دوران قتل ہونے والا شھید نور خان ھنگوڑو کے قاتلوں خلاف پولیس نے اہم ٹبوت ہاتھ کر لیا ہے اور انشاء اللہ قاتل جلد پولیس کے ضبط میں ہونگھے انہونے کہا کہ ٹھٹھہ پولیس کی بھتریں کارکردگی کے بنیاد پی عید والے دن بھی خیریت سے گذر گیا کوئی بھی واقعیہ پیش نئیں آیا انہونے کہا کہ دوسرے ضلع کے حساب سے ٹھٹھہ میں پولیس کی بھتریں کارکردگی سے ٹھٹھہ میں پرامن طریقے سے عید کا دن گذرا۔
بدنام زمانہ ڈاکو ڈنگر شاہ کا جرائم سے توبہ اور شرافت کی زندگی کا وعدہ
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) مکلی کے بدنام زمانہ ڈاکو ڈنگر شاہ نے پولیس کی کاروائیوں سےتنگ آکر اپبے آپ پریس کانفرنس دوران صحافیوں کی موجودگی میں ایس ایس پی ٹھٹھہ کے سامنے جرم کی دنیا سے مکمل نجات اور جرم سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا اور کہا کہ میں آئیندہ کی زندگی سکون سے گذرنہ چاہتا ہو ایس ایس پی ٹھٹھہ نے کہا کہ جوابدار کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو پولیس سے نئے بچ سکتا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog